Becel Skin Lightening Cream 
Best Melasma Treatment Cream

Becel Skin Lightening Cream 01_edited.jp

آئینہ جھوٹ نہیں بولتا

 اگر آپ کو لگتا ھے کہ آپ کا چہرہ پہلے بالکل صاف تھا اور اب گہرے رنگ کے نشانوں سے بھر گیا ھے، تو یقیناً آپ کے چہرے کو آپ کی توجہ کی ضرورت ہے۔ آپ کا چہرہ آپ کی پہچان ہے اور اِسے چھائیوں کے حوالے کر دینا بہت تکلیف دِہ ہو گا۔

چھائیاں کیوں ظاھر ھوتی ھیں؟
ھماری جِلد میں موجود  خاص خلیئے اِسے رَنگت دینے کا کام کرتے ھیں۔ کچھ خاص کیفیات میں یہ خُلیئے زیادہ متحرک ھو جاتے ھیں جس وجہ سے جلد کی رنگت سیاھی مائل ھونے لگتی ھے۔ زیادہ دھو پ، دورانِ حمل، خون کی کمی اور کچھ دیگر وجوہات کی وجہ سے چھائیاں ظاھر ھوسکتی ھیں۔

کیا چھائیاں صرف جِلد کو متاثر کرتی ھیں؟
بظاھر تو یہی لگتا ھے کہ چھائیاں صرف جِلد کو ہی متاثر کرتی ھیں۔ مگر کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ جب سے آپ کے چہرے پر چھائیاں نمایاں ھوئ ھیں، آپ لوگوں کے سامنے جانے سے کترانے لگے ھیں؟  یا پھر آپ کی کوشش ھوتی ھے کہ کوئ کریم یا فاؤنڈیشن لگا کر چہرے کے  نشانوں کو چھپا لیں؟ حقیقت یہ ھے کہ کچھ لوگ تو اِن چھائیوں کی وجہ سے ڈیپریشن کا شکار بھی ھو جاتے ھیں۔ تو آپ کے خیال میں کیا یہ صرف جِلد کا مسئلہ ھوا؟ یقیناً  نہیں

چھائیوں سے نجات کیسے حاصل کریں؟

بازار  میں اس مسئلے کے حل کیلیئے سینکڑوں کریمیں دستیاب ھیں۔  آپ کو ہر فارمیسی یا میڈیکل سٹور پر ایک نئی کریم ملے گی۔ ہر فارمیسی والا آپ کو وہی کریم تجویز کرے گا جو اس کے پاس دستیاب ھوگی اور جس میں اُسے منافع زیادہ ھو گا۔ کیا ایسے میں آپ اپنی جِلد کیلیئے بہترین دوا  کا انتخاب کر پائیں گے؟ 

پیش خدمت ہے
بیسل کریم
 آپ کی ذاتی  بیوٹیشن 

بیسل کریم کو کون تجویز کرتا ھے؟
جس کا کام اُسی کو ساجھے
 جِلد کے مسائل کو جِلد کے ماہر  ڈرماٹالوجسٹ (سکن سپیشلسٹ) ہی سمجھ سکتے ھیں۔  بیسل کریم کو پاکستان بھر کے ڈرماٹالوجسٹ  چھائیوں اور داغ دھبوں کے علاج کیلیئے  ترجیحاً استعمال کرواتے ھیں۔ اور تقریباً 90 فیصد سے زیادہ مریض بیسل کریم کے استعمال سے اپنی رنگت میں بہتری محسوس کرتے ھیں۔
 لیکن ایسا کیوں ھے؟

بیسل کریم میں موجود خاص اجزاء  چھائیوں کی وجہ بننے والی کیفیات پر اثر انداز ھوتے ھیں۔ 
اس میں موجود بہت سے  دیگر قیمتی اجزاٗ میں سے چند مندرجہ ذیل ھیں

Alpha Arbutin

جِلد کے خلیوں میں میلانین بننے کے عمل کو کم کرتا ھے، جس سے رنگت ہلکی اور ہموار ہو جاتی ھے۔

 

Sodium Ascorbyl Phosphate

یہ وٹامن سی کی ایک  نہایت طاقتور اور موثر قسم ہے جو رنگت ہموار کرتی ھے اور جلد کیلیئے اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کرتی ھے۔  جلد کو ھونے والے  کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچاتی ھے۔

 

Licorice Root Extract

یہ حساس اور سوزش زدہ سرخ جِلد کو تسکین پہنچاتا ھے اور  دو رنگ یا غیر ہموار رنگت والی جلد کی رنگت ایک ھی ٹون پر لانے میں مدد کرتا ھے۔ 

 

Niacinamide

جِلد کی سوزش کو کم کرتا ھے اور جن لوگوں کو چھائیوں کے ساتھ ایکنی یا ایکزیما بھی ھو، اُن کی جِلد میں بہت جلد بہتری لاتا ھے۔ 

 

Titanium Dioxide

جِلد کو سورج کی نقصان دہ  شعاعوں  سے بچاتا ھے اور ایسی جلد جو سورج کی وجہ سے  سرخ ھو جاتی ھو، اُس کی حفاظت کرتا ھے۔ 

اپنا کانفیڈینس واپس پائیں

بیسل کریم کا استعمال شروع کرنے کے صرف چند دِن کے اندر آپ کی چھائیاں ہلکی ہونے لگتی ہیں اور ساتھ ہی آپ کا کھویا ہوا اعتماد بھی بحال ہونے لگتا ھے۔ 

مزید کچھ دنوں کے استعمال سے جِلد کی ناہموار رنگت ایک ہی ٹون (Tone) اختیار کر لیتی ھے۔ ایسے میں اپنی جِلد کو چھپانے کی ضرورت باقی نہیں رہتی اور آپ دوبارہ لوگوں کے سامنے بلاجھجک جانے کے قابل ہو جاتے  ہیں۔

بیسل کریم میں موجود (Deep Radiance Booster) اس بات کو یقینی بناتا ھے کہ آپ کی جِلد کی چمک ماند نہ پڑے۔ یہی وجہ ہے کہ اگر آپ اُن لوگوں کے درمیان کھڑے ہوں جو بیسل کریم کا استعمال نہ کر رہے ہوں، تو آپ کی جِلد دوسروں سے زیادہ  پُرکشش دکھائ دیتی ہے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ آپ میں اعتماد لوٹ کر واپس نہ آئے؟ 

اپنا خیال خود رکھیں
جب آپ جانتے ہیں کہ آپ کی جلد کو ایک مسئلہ در پیش ہے تو اپنا علاج کرنے  میں دیر کرنے کی کوئ وجہ باقی نہیں رہتی۔ یاد رکھیں اپنا خیال تو آپ کو خود ہی رکھنا ہو گا۔

انتخاب آپ کا اپنا ھے!
 آپ چاہیں تو لوگوں کی چبھتی نظروں سے چھپتے پھریں یا پھر بن جائیں اپنے چاہنے والوں کی آنکھ کا تارہ! فیصلہ ابھی کریں اور  ایک پُر اعتماد زندگی کی طرف پہلا قدم اُٹھائیں!

Becel Cream Best Melasma Treatment Cream

بیسل کریم  کی قیمت بہت سی دوسری  معیاری  کریموں سے اوسطاً ۵۰ فیصد  تک کم ھے۔ مگر افادیت اور معیار غیر معمولی  ھے۔ 

 

بیسل کریم کی موجودہ قیمت صرف 880 روپے ھے۔
چونکہ  بیسل کریم کی مانگ بہت زیادہ ھے اور ادویات کی قیمتیں بڑھتی رھتی ھیں، اس  لیئے مستقبل میں قیمت میں اضافہ ہو سکتا ھے۔

 

ہماری کوشش رھتی ھے کہ ہمارے کسٹمرز کو بیسل  کریم بآسانی دستیاب  رھے۔ اگر  آپ پہلے ہی  بیسل کریم استعمال کر رھے ھیں تو اپنا آرڈر جتنا جلدی کر سکیں اتنا بہتر ھے، تاکہ اِس کے استعمال میں وقفہ نہ  آئے۔

آرڈر کرنے کیلیئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Skype

Clicking Subscribe button will subscribe you to our marketing campaigns as well.