یہ پورٹل ایمرجنسی ضروریات کیلیئے موزوں نہیں ھے۔
اگر آپ کو ایمرجنسی بنیاد پر ادویات کی ضرورت ھو تو متبادل ذرائع کا استعمال کریں۔

اپنے گھر پر ادائیگی کر کےاپنی ادویات وصول کریں۔

4

ھمارے نمائندے کی کال موصول ھونے پر اپنا آرڈر کنفرم کریں۔

3

اس پیج پر موجود WhatsApp یا Email کے لنک پر کلک کر کے اپنا نُسخہ بھیجیں۔

2

اپنے موبائل فون سے اپنے ڈاکٹری نُسخے کی تصویر بنائیں۔

1

whatsapp.png

Click Icon to send your prescription

اپنا ڈاکٹری نُسخہ بھیجنے کیلیئے آئیکون پر کلک کریں

ضروری معلومات

اس سروس کا مقصد محض آپ کو مستند ادویات کے حصول میں مدد فراحم کرنا ھے۔

معالج کے نسخے کے بغیر ادویات کا کوئ آرڈر قبول نہیں کیا جاتا۔ لہٰذا بے جا اصرار سے گریز کریں۔

آپ کے نُسخے کی ایک نقل ھمارے ریکارڈ میں کچھ عرصہ تک محفوظ رکھی جاتی ھے۔ 

اگر آپ کی مطلوبہ دوا دستیاب نہ ھو تو آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

کسی بھی آرڈر سے متعلق معلومات یا تصدیق کیلیئے ھمارا نمائندہ آپ کو فون پر کال کر سکتا ھے۔ 

چونکہ ادویات کی قیمتیں تبدیل ھوتی رھتی ھیں، لہٰذا کسی بھی دوا کی حتمی قیمت مارکیٹ کی موجودہ قیمت ھی تصور ھو گی۔

ڈیلیوری چارجز مبلغ 200 روپے وصول کیئے جائیں گے۔ زیادہ وزن کے آرڈر کے چارجز زیادہ ھو سکتے ھیں۔

ادارہ اپنے آرڈر کی تکمیل کیلیئے دوسری فارمیسی سے ادویات کے حصول کیلیئے رابطہ کر سکتا ھے۔ 

 

Skype

Clicking Subscribe button will subscribe you to our marketing campaigns as well.