Advertisement

What is Azithromycin? ( in Urdu ) ایزیتھرومائ سین کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟



پاکستان / Pakistan میں ایزیتھرومائ سین (Azithromycin) کے مندرجہ ذیل برانڈ دستیاب ہیں:

APTIMAC, ATIZOR, AUSTA-Z, AZELIDE, AZI-ONCE, AZIA, AZIC, AZIMAL, AZIMYCIN, AZIOMAK, AZIOTIC, AZIR, AZIROL, AZIROM, AZISIA, AZITAB, AZITEK, AZITHRO, AZITHROSAF, AZIVER, AZIWIN, AZIZOX, AZOBIT, AZOGIL, AZOHEIM, AZOLIVE, AZOPIK, AZOTEK, AZURE, AZITHROMYCIN USES, BIOZITH, BLITZ, CARAMYCIN, CONBAC, DELIDE, ERY-PACK, EXTHRO, EZMIN, FENZY, GEOZIT, GRAZETH, HYZITEK, KINRA, MACZIN, MEGATAB, MEZITH, MYNEX, MYZI, MYZITRO, OTTOCIN, PLAZO, RASMIC, RASTHRO, RECLOCIN, SERVAZ, SILINA, SPELL, THRON, WINZITH, ZATROX, ZEE, ZEECIN, ZEEROX, ZEFED, ZEPACK, ZESTY, ZETRO, ZIM, ZITHIN, ZITHROWAN, ZITREX, ZITRO, ZOMYSIN, ZYCIN.

ایزیتھرومائ سین (Azithromycin) کا شمار اینٹی بایئوٹک (Antibiotic) ادویات میں ہوتا ہے اور اس کا تعلق ادویات کے Macrolides گروپ سے ہے ۔ یہ بیکٹیریا کے بڑھنے کے عمل کو روک دیتی ہے، جس سے بیکٹیریا سے نجات پانا ممکن ہو جاتا ہے۔ یہ دوا وائرس سے ہونے والی بیماریوں مثلاً زکام، نزلہ وغیرہ میں کام نہیں کرتی، اس لیےٴ ان کیفیات میں اس کا استعمال سودمند نہیں ہے ۔ ایزیتھرومائ سین گرام پازیٹو بیکٹیریا کی نسبت گرام نیگیٹو بیکٹیریا کے خلاف زیادہ اثر رکھتی ہے۔


Azithromycin uses in Urdu

ایزیتھرومائ سین کو عام طور پر مندرجہ ذیل کیفیات میں استعمال کروایا جاتا ہے:

ٓ- جِلد کی انفیکشن

- سانس کی نالی میں سوزش

- گلے کی انفیکشن

- کان کی انفیکشن

- پیشاب کی نالی کی سوزش

- ایکنی (Acne) کے علاج کیلیئے

عام طور پر ایزیتھرومائ سین کی خوراک دن میں ایک مرتبہ لی جاتی ہے، تاھم اس کا حتمی فیصلہ طبیب کو ہی کرنا چاہیئے۔ ایزیتھرومائ سین کو کھانا کھانے سے پہلے یا بعد، دونوں صورتوں میں لیا جا سکتا ہے ۔


Azithromycin side effects in Urdu

ایزیتھرومائ سین کے سایئڈ افیکٹ

ایزیتھرومائ سین کے استعمال سے مندرجہ ذیل سایئڈ افیکٹ سامنے آ سکتے ہیں

پیچش

متلی یا الٹی ہونا

پیٹ کا درد

قوت سماعت کا متاثر ہونا

سر چکرانا

سر درد

جلد پر ریش نکلنا

ای سی جی میں تبدیلی



Skype

Clicking Subscribe button will subscribe you to our marketing campaigns as well.