Online Skin Consultation

جِلدی امراض کیلیئے آن لائن مشورہ

آن لائن مشورہ کیلیئے درجِ ذیل طریقہ پر عمل کریں

سب سے پہلے معائنہ کیلیئے وقت لیں

کلینک کی طرف سے آپ کو رہنمائ کیلیئے کال موصول ہوگی۔

معائنہ کے وقت پر نیچے دیئے گئے فون نمبر، واٹس ایپ، سکائپ یا زوم کے ذریعے اپنے ڈاکٹر سے ملاقات کریں

(زوم کا لنک آپ کو ای میل پر موصول ہوگا)

ملاقات کے بعد نُسخے کے حصول کیلیئے فیس جمع کروائیں

چند لمحوں میں اپنا نسخہ حاصل کریں۔

ابھی معائنہ کا وقت لینے کیلیئے نیچے دیا گیا
"
معائنہ کا وقت لیں"
کا بٹن دبائیں۔

  • جِلدی امراض کا معائنہ

    15 min

    ₨500

 
Consultation Fee      مشورہ فیس کی ادائیگی
To pay your Consultation Fee, send the amount through JazzCash.
Account Number / Jazz Number:
0322 5130268
مشورہ فیس کی ادائیگی بذریعہ جاز کیش کریں۔
رقم کو ڈاکٹری نسُخہ حاصل کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل جاز اکاؤنٹ نمبر پر منتقل کریں۔
Account Number / Jazz Number:

0322 5130268
----------------------------------------------------------
For details about Bank Transfer: 
Call 0303 2655526
بینک کے ذریعے رقم بھجوانے کے بارے میں معلومات درج ذیل فون نمبر سے لی جا سکتی ہیں
0303 2655526

Connect Easily       آسان رابطہ

 

About Us

Skin Care by Dr. Shakeel نے اپنی سروسز کا آغاز؁ ۲۰۱۱ء میں پی ڈبلیو ڈی (PWD Housing Society) میں کیا۔ پاکستان میں جِلدی امراض عام ہیں لیکن ان کی تشخیص اور مناسب علاج کیلیےٴ سھولیات تقریباً ناپید ہیں۔ اِسکا نتیجہ یہ ہے کہ جِلدی امراض میں مبتلا افراد اپنے علاج کیلیےٴ مدتوں ایک معالج سے دوسرے معالج کے درمیان اپنا وقت اور سرمایہ ضائع کرتے رہتے ہیں۔ نتیجتہً نہ صرف بیماری بڑھ جاتی ہے بلکہ زیادہ تر مریض مایوس بھی ہو جاتے ہیں۔ 

ہمارے سِکن کیئر سنٹر کے قیام کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں کو اُن کے جِلدی امراض کے متعلق مناسب رہنمائ فراحم کی جاےٴ تاکہ وہ ان کے علاج کیلیےٴ بروقت اقدامات کر سکیں اور اپنا قیمتی وقت اور سرمایہ کا ضیاع بچا سکیں۔ 

الحمدُللٰہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب رہے اور ہمارے سِکن کیئر سنٹر سے مُستفید ہونے والے لوگ اس حقیقت کے گواہ ہیں کے ہماری دی گئ رہنمائ سے نہ صرف مریضوں کا وقت برباد ہونے سے بچا بلکہ انہوں نے اپنی تکالیف سے بھی نجات پائ۔

ھم آج بھی اُسی جزبے سےانسانیت کی خدمت کے سفر میں رواں دواں ہیں ۔

 

اللٰہ ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماےٴ ۔ آمین!

 

 

Clinic Address

Address

National Police Foundation,
Sector O-9, Block A,
Street A3,
House 180 (opposite Park).

Islamabad, Pakistan.

To Locate us on Google Maps, Click HERE.

Google Maps Plus Code

H47M+QW Islamabad

Timing

Evening 6:00pm - 9pm (Monday - Friday)

(Clinic remains closed on Saturday & Sunday)

For Appointment Call Now:

Call 0303 26 555 26

Email: skinthority@gmail.com

 

اَپنی جِلد کے مُتعلِق جانیئے

Buying Face Wash for Acne
گلوٹاتھائیون کیا ہے؟
Eczema چمبل کیا ہے
T.Pedis پیروں پرپَھپھُوندی
Scabies?سکیبیز کیا ہے
سکیبیز کا لوشن لگانے کا طریقہ
Clobetasol کلوبیٹاسول
Isotretinoin آئیسوٹریٹینوئن
Fluconazole فلوکونازول کیا ہے؟
چھائیوں سے بَچیں
پھلبہری، برص
بالچر کا علاج
Skin Tags سکن ٹیگز
Show More

Skype

Clicking Subscribe button will subscribe you to our marketing campaigns as well.