Telemedicine Helpline During Corona LockDown

اس پیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ۔
 

اس پیج کا مقصد کورونا لاک ڈاؤن کے دوران عوام کو آن لائن طبی ھدایات مہیا کرنا ھے۔اس کاوش سے کوئ بھی مالی فائدہ مقصود نہیں ھے۔

پہلے اپنے مطلوبہ طِبی شعبہ کا انتخاب کریں
 

پھر اُس شعبہ کے کسی بھی معالج کے نام پر کلک کریں؛ رابطہ کیلیئے واٹس ایپ کا ھونا ضروری ھے۔

معالج سے مشورہ کا دورانیہ مختصر رکھیں؛ غیر ضروری گفتگو سے پرھیز کریں۔

یہاں موجود معالج محض اللہ کی رضا کیلیئے یہ خدمت سر انجام دے رھے ھیں، لہٰذا کسی معالج کو تنگ کرنے سے گریز کریں۔

آن لائن ھدایات حقیقی طبی معائنہ کا نعم البدل نہیں ہیں؛ لہٰذا اگر طبیعت زیادہ خراب ھو تو ھسپتال تشریف لے جائیں۔
اس سروس کے استعمال کی تمام تر ذمہ داری آپ کی اپنی ھے، لہٰذا کسی شک کا شکار ہوں تو دیگر ذرائع کا استعمال کریں۔

 

Choose A Medical Speciality
اپنے مطلوبہ طبی شعبہ کا انتخاب کریں
 

 

Paediatricians (بچوں کے ڈاکٹر)

Dr. Muhammad Israel. MBBS. DCH. MPH. Islamabad.

 

Obstetrician & Gynaecologist (امراضِ نسوں، زچہ بچہ)

Dr. Farah Naz Rashid. Gynae/Obs, Karachi

 
 
 

.

 

 

Urologists (ماہر امراض گردہ و مثانہ و امراض مخصوضہ مردانہ و گردہ تبدیلی۔)

Dr. Nauman Ahmed MBBS, MS Urology, Lahore, Pakistan

 

 

Anaesthesia (بے ہوشی، اینستھیزیا)

Dr. Zohaib Ahmad

 

 

E N T (امراضِ ناک، کان، گلا)

Dr. Masood Ahmad

 

Dr. Eid Muhammad Afridi MBBS(RMP),DLO, MS(ENT)

 

 

Psychiatry (ماہرِ نفسیات، سائکیٹرسٹ)

Dr Ali Burhan Mustafa MBBS, FCPS Psychiatry, DCP Ireland. Associate Professor Psychiatry.

Dr. Sarmad Mushtaq

 
 

 

Hematology (پیتھالوجی، خون کے امراض)
 

Dr. Hasan O Mahmood

 

 

Public Health (صحتِ عامہ)

Dr. Tabinda Zafar MBBS, MSPH

 


 

 

 

.

 

 

.

 

Skype

Clicking Subscribe button will subscribe you to our marketing campaigns as well.